سعودی عرب نے سوات ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے 3 ارب 40کروڑ کی مالی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

بدھ 25 جنوری 2017 19:26

سعودی عرب نے سوات ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے 3 ارب 40کروڑ کی مالی امداد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2017ء) سعودی عرب نے سوات ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے 3 ارب 40کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق 113کلومیٹر طویل سوات ایکسپریس وے چکدرہ کو کالام سے ملائے گی۔چار رویہ سوات ایکسپریس وے سے مالاکنڈ ڈویژن میں تجارت ،کاروبار اورسیاحت کو فروغ ملے گا۔برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے سوات ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے 3 ارب 40کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :