پانامہ کیس کی سماعت ، عدالت نے مریم نواز کے وکیل سے ان کے انٹرویو کی ٹرانسکرپٹ طلب کر لی
سمیرا فقیرحسین بدھ 25 جنوری 2017 12:59
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جنوری 2017ء) : سپریمکورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کی سماعت میں مریم نواز کے وکیل شاہد حامد کے دلائل جاری ہیں۔ عدالت نے شاہد حامد سے مریم نواز کے انٹرویو کی ٹرانسکرپٹ طلب کر لی۔ جسٹس گلزار نے کہاکہ مریم نواز انٹرویو میں کہتی ہیں کہ وہ اپنے والد کے ساتھ رہتی ہیں۔
جسٹس کھوسہ نے کہا کہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ مریم نے کہا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری اور میرے گھر والوں کی پراپرٹی کہاں سے نکل آئی؟ہو سکتا ہے شکایت کنندہ کا ٹرانسکرپٹ درست نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے ٹرانسکرپٹ بہت اہم ہے۔اگر مریم نواز کے ٹرانسکرپٹ میں فرق ہے تو ہمیں بھی فراہم کر دیں۔جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیا جائیداد اور گھر الگ الگ چیزیں ہیں؟شاہد حامدنے کہا کہ مریم کا بیرون ملک کوئی گھر نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.