قومی ایئر لائن کے 4اے ٹی آر طیاروں کو کلیئر قرار دیدیا

منگل 24 جنوری 2017 23:46

قومی ایئر لائن کے 4اے ٹی آر طیاروں کو کلیئر قرار دیدیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء)قومی ایئر لائن کے 4اے ٹی آر طیاروں کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان پی آئی اے کے مطابق انسپیکشن کے بعد 4اے ٹی آرطیاروں کوپروازکی اجازت مل گئی ہے، 2اے ٹی آرطیاروں کوبھی جلدانسپیکشن کے بعدکلیئرکردیاجائیگا۔ انسپیکشن کے باعث 6 اے ٹی آرطیارے گراؤنڈ کیے گئے تھے،