پنجاب حکومت کا ذاتی ناموں والی نمبر پلیٹس کی نیلامی کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 24 جنوری 2017 22:00

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری2017ء) پنجاب حکومت کا ذاتی ناموں والی نمبر پلیٹس کی نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر کیلئے ذاتی ناموں والی نمبر پلیٹس کی نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان پلیٹس ی نیلامی کا انعقاد لاہور میں کیا جائے گا۔ پاکستان میں یہ پہلی مرتبہ ہے جب ذاتی ناموں والی نمبر پلیٹس فروخت کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :