آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 24 جنوری 2017 21:37

آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مظفرآباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری2017ء) آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے مظفرآباد کے علاقوں ہٹیاں بالا،چناری اور چکوٹھی میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ شدید خوف زدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :