اسلام آباد کے نئے ایئر پورٹ کو لیاقت علی خان کے نام سے موسوم کرنا تاریخی فیصلہ ہے
غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کی انجمنوں کی جانب سے وفاقی حکومت کے درست سمت میں درست قدم کو خراجِ تحسین
منگل 24 جنوری 2017 22:37
(جاری ہے)
غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کی انجمنوں کے عہدیداران نے فیصلے کو درست سمت میں درست قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تاریخی فیصلے سے قائد اعظم کے دستِ راست اور ملک کے پہلے وزیر اعظم جنہوں نے وزیر اعظم کی سرکاری حیثیت میں جامِ شہادت نوش کیا تھا کو خراجِ عقیدت کے مترادف ہوگا۔
ان عہدیداران نے کہا ہے کہ لیاقت علی خان کو مذخورہ ایئرپورٹ کے قریب واقع راولپنڈی کے کمپنی باغ میں شہید کیا گیا تھا اور وہ پہلے رہنما تھے جن کو اس منصب پر فائز رہتے ہوئے قتل کیا گیا تھا جس کی بناء پر جڑواںشہر میں واقع اسلام آباد ایئرپورٹ کو ترجیحاً انہی کے نام سے موسوم کیا جانا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.