صدر ممنون حسین کی ابابیل میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم، پاک فوج، سائنس دانوں اور انجینئروں کو مبارکباد

منگل 24 جنوری 2017 22:36

صدر  ممنون حسین کی  ابابیل میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم، پاک فوج، سائنس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ابابیل میزائیل کے کامیاب تجربے پر قوم، پاک فوج، سائنس دانوں اور انجنیئروں کو مبارک باد دی ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے کہا کہ میزائل کا تجربہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ اس کا مقصد خطے میں طاقت کیتوازن کو برقراررکھنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ میزائل کا کامیاب تجربہ خطے کے امن اور طاقت کے توازن کے لیے اہم ہیاور پاکستانی دفاعی نظام میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :