قیصر باچاچیف ڈیما لشنگ انسپکٹر ٹائون ون مقرر

منگل 24 جنوری 2017 22:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) ٹائون ون انتظامیہ نے قیصر باچا کوچیف ڈیما لشنگ انسپکٹر مقررکردیا اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا قیصر باچا کو تجاوزات کے خلاف پشاور میں بھر پور آپریشن پر ایک دفعہ پھر چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر تعینات کردیا گیا ۔