حکومت سندھ صوبے میں غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ
اس بارے 2 جنوری کو ہونیوالے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی غورو غوض کیا گیا تھا ،بعض اہم فیصلے کیے گئے تھے ،سید مراد علی شاہ
منگل 24 جنوری 2017 22:02
(جاری ہے)
جس پر ہم نے وزارت داخلہ سے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا میں غیر قانونی اسلحہ تیار کرنے والی فیکٹریوں کو بند کروائے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ غیر قانونی ہتھیاروں کی ہرممکن طریقے سے روک تھام کریں کیونکہ یہ انسانوں کی جان لیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جو فیکٹریاں اسلحہ تیار کرتی ہیں ۔ وہاں تیار ہونے والے ہتھیار صرف سکیورٹی فورسز کی ضروریات کے لیے ہونے چاہئیں اور عام لوگوں کی پہنچ میں نہیں ہونے چاہئیں ۔ انہوں نے کہا کہ فاضل رکن نے جو قرار داد پیش کی ہے ، وہ اہمیت کی حامل ہے اور حکومت سندھ اس کی مخالفت نہیں کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.