وزیر اعظم نواز شریف نے جاوید ہاشمی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 جنوری 2017 12:57

وزیر اعظم نواز شریف نے جاوید ہاشمی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔۔ دیکھنے ..

ملتان (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جنوری 2017ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملتان میں میٹروبس منصوبے کا افتتاح کیا ۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ میں اس تقریب میں شریک ہونے پر معزز جاوید ہاشمی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آج یہاں ملتان سے منتخب ہوئے ایم این ایز کو بھی مدعو کیا جانا چاہئیے تھا تا کہ وہ آ کر یہ دیکھتے کہ ان کے ملتان میں کس قدر شاندار منصوبے کا افتتاح ہوا ہے۔