ہارون آباد‘ایس ایچ او تھانہ ڈاہر نوالہ رفیق کی والدہ ماجد ہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

منگل 24 جنوری 2017 12:33

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) ایس ایچ او تھانہ ڈاہر نوالہ رفیق کی والدہ ماجد ہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مر حو مہ کی وفات پر سٹی پر یس کلب کے جمیل چوہدری،ظفر ناگرا،حاجی رفیق،طارق جاوید،زاہد حسین انجم،اشفاق صابری،حاجی اصغر،ڈاکٹر فرمان،رزاق کھوکھر،ڈاکٹر آصف،فقیروالی پر یس کلب کے صدر ڈاکٹر ظفر اقبال،شبیر رحمانی،فیض رسول ،ارشد مقبول،بابا اسحاق،ڈی یو جے بہاولنگر کے عاطف خاکوانی،طاہر کر یم خان،مبارک علی ،طارق حفیظ،تنویر صابری اور ایم آصف فائنل نیوزنے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور فسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :