امریکی صدر ٹرمپ نے ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے علیحدگی کے احکامات پر دستخط کر دیے

muhammad ali محمد علی پیر 23 جنوری 2017 22:35

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے علیحدگی کے احکامات پر دستخط ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2017ء) امریکی صدر ٹرمپ نے ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے علیحدگی کے احکامات پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 ملکی ٹرانس پیسفک تجارتی پارٹنر شپ کے معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے. ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے باقاعدہ ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے کے باعث امریکی اور دنیا کی معیشت کو زبردست دھچکا پہنچنے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :