پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کے سوالات کے تین سال بعد جوابات دئیے گئے

پیر 23 جنوری 2017 23:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کے سوالات کے تین سال بعد جوابات دئیے گئے ۔ اراکین اسمبلی کی طرف سے 2014ء میں جمع کرائے گئے سوالات کے 2017ء میں جوابات دئیے گئے ۔