اسلام آبادمیںپانی اور گیس کی کمی کے مسئلے کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جا ئے،میاں محمد اسلم
اسلام آباد جیسے شہر میں سردیوں میں گیس اور گر میوں میں پانی اور بجلی کی عدم دستیابی نا قص منصوبہ بندی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے بھارہ کہو میں منعقدہ تقریب سے چو ہدری محمد طاہر ، طا رق دلدار چو ہدری اور دیگر کا خطاب
پیر 23 جنوری 2017 19:56
(جاری ہے)
میاں محمد اسلم نے کہا گیس کی کمی کے باعث گھروں میں خواتین کو کھانا پکانے اور دیگر کاموں میں شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ، گیس نہ ہو نے کے باعث بچے اوربڑ ے بغیر نا شتے کے اسکولوں اور دفاتر میں جا نے پر مجبور ہیں جبکہ اس صو رتحال سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے ٹیکر اور سلینڈرمافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔
انھوں نے کہا اسلام آباد کی بڑھتی ہو ئی آباد ی کے پیش نظر یہاں کے رہنے والوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کو ئی منظم منصو بہ بندی نہیں کی گئی ، ہر سال بڑھتی ہو ئی آبادی کے لیے پانی ، بجلی اور گیس کا انتظام نہ ہو نے کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج ہو تے ہیں مگر حکمرانوں کے کانوں پر جو ں تک نہیں رینگتی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.