آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاکورہیڈکوارٹرزملتان کادورہ
پاک فوج دنیاکی بہترین فوج ہے،دہشتگردی کیخلاف آپریشنز کے تجربات نے ہمیںسخت بنادیاہے،ہرطرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری تیاری رکھیں۔آرمی جنرل قمرجاوید باجوہ کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جنوری 2017 17:09
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء) : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کادورہ کیا،جہاں انہیںسکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فوج کے افسران اور جوانوںسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشنز کے تجربات نے ہمیںسخت بنادیاہے۔ انہوں نے ہدایت کہ ہرطرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری تیاری رکھیں۔انہوںنے کہا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین اور پیشہ ورانہ مہارت سے سرشارفوج ہے۔ اس موقعہ پرکورکمانڈرملتان نے آرمی چیف کوفوج کی آپریشنل تیاریوںپربریفنگ دی۔ جبکہ آرمی چیف نے یادگارشہدا پرپھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.