قطری خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی،عمران خان
فہد شبیر اتوار 22 جنوری 2017 19:48
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جنوری۔2017ء) پاکستان تحریک انساف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جاتا ہے اور یہ ہی اصل پاناما کیس ہے،قطری شہزادے کا خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی۔ قصور میں جلسے سے خطاب کے موقع پر عمران خان نے کہا نواز شریف کو بتانا ہوگا کہ مے فیئر کے فلیٹ کےلئے رقوم کہاں سے آئیں،انہیں یہ بھی وضاحت کرنی ہو گی کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں جھوٹ کیوں بولا،عام آدمی جھوٹ بولے تو جیل اور یہ جھوٹ بولیں تو انہیں استثنا چاہئے۔
میری سمجھ میں آتاکہ شریفوں کا پیٹ کب بھرے گا،حقیقی جمہوریت میں وزیر اعظم جھوٹ نہیں بولتا ہم نواز شریف کو سپریم کورٹ تک لے آئے ہیں۔ انہوں نے کہانیب میں ان لوگوں کی مداخلت تھی جس کی وجہ سے وہ ان سے کس طرح سوال کرتا،نیب درست کام کررہاہوتا تو ہمیں سپریم کورٹ میں آنے کی ضرورت نہیں تھی،نیب کو اتنا مضبوط ہونا چاہئے کہ وہ عمران خان اور اس کے وزرا سے بھی پوچھ کچھ کر سکے،جب تک کرپشن کو قابو نہیں کیا جا تا اس وقت تک نوجوانوں کا کوئی مستقبل نہیں،کرپشن ہمارے ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.