ْآرمی چیف کاپاراچنار کا دورہ ، ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

اتوار 22 جنوری 2017 14:20

ْآرمی چیف کاپاراچنار کا دورہ ، ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں دھماکے ..

پاراچنار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاراچنار کا دورہ کیا ،آرمی چیف نے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاراچنار کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے دھماکے میں ہونے والے زخمیوں کی ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں عیادت کی۔آرمی چیف کی آمد پر قبائلی علاقے پاراچنار میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔