ٹوبہ ٹیک سنگھ:گوجرہ کےقریب کار شالیمار ایکسپریس کی زد میں آگئی

6 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 22 جنوری 2017 12:28

ٹوبہ ٹیک سنگھ:گوجرہ کےقریب کار شالیمار ایکسپریس کی زد میں آگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جنوری۔2017ء) گوجرہ کےقریب کار شالیمار ایکسپریس کی زد میں آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوجرہ کےقریب کار شالیمار ایکسپریس کی زد میں آ گئی۔

(جاری ہے)

حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بھی شامل ہیں۔ حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :