وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پارا چنار مارکیٹ میں دھماکہ کی شدید مذمت
ہفتہ 21 جنوری 2017 23:22
(جاری ہے)
انہوںنے اس واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اورغم کا اظہار کیا ہے اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحومین کوجنت الفردوس میں جگہ دے وزیراعلیٰ نے پشاور کے ہسپتالوں میںایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو واضح احکامات جاری کئے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ نہتے اور معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا حیوانیت اور بربریت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ دہشت گردی کی اس جنگ میں عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اوراسی لئے اب وہ معصوم شہریوں کونشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوںنے اس واقعہ میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دُعا بھی کیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.