صدرمملکت ممنون حسین کی پاراچنار میں ہولناک بم دھماکہ کی شدید الفاظ میںمذمت

ہفتہ 21 جنوری 2017 23:16

صدرمملکت ممنون حسین کی پاراچنار میں ہولناک بم دھماکہ کی شدید الفاظ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) صدرمملکت ممنون حسین نے پاراچنار میں ہولناک بم دھماکہ کی شدید الفاظ میںمذمت کی ہے جس میں متعدد بے گناہ افراد جاں بحق اور بہت سے زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

صدرمملکت نے جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور بخشش اور المناک سانحہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی۔ انہوں نے جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :