وزیر اعلی پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سکالر شپ دینے کی تقریب 26جنوری کو منعقد ہو گی

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:11

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) وزیر اعلی پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سکالر شپ دینے کی پر وقار تقریب 26جنوری کو ساڑھی10بجے صبح جناح ہال میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک ندیم کامران مہمان خصوصی ہوں گے۔انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں آج یہاں کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہو اجس میں جملہ امور کو حتمی شکل دیدی گئی۔

متعلقہ عنوان :