مسلم لیگ (ق) کے تحت کل جڑواں شہر میں ورکرزکنونش ہو گا

ہفتہ 21 جنوری 2017 15:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) مسلم لیگ (ق) کے تحت کل (اتوارکو)جڑواں شہر میں ورکرزکنونش ہو گا۔سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کا خصوصی خطاب ہوگا۔

(جاری ہے)

منتظمین کے مطابق کنونش دوپہر 2:30 بجے سابق صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ کی رہائش گاہ دھمیال ہائوس راولپنڈی میں ہوگا ۔تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ مسلم لیگ ورکرز کنونشن سے چودھری پرویزالٰہی خطاب کریں گے

متعلقہ عنوان :