وزیراعظم نواز شریف ڈیووس پہنچ گئے

جمعہ 20 جنوری 2017 23:24

وزیراعظم نواز شریف ڈیووس پہنچ گئے
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف ڈیوس سے لندن پہنچ گئے،2 دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔وزیراعظم جمعہ کی شب ڈیووس سے لندن پہنچ گئے،نوازشریف2دن لندن میں قیام کریں گے اور اتوار کی شب وطن واپس پہنچیں گی۔(ولی)

متعلقہ عنوان :