فیصل آباد، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

جمعہ 20 جنوری 2017 22:05

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث21 جنوری کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے راجہ روڈ فیڈر132 کے وی کمال پور گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے المرتضیٰ فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے نیو سول لائن فیڈر 132 کے وی چنیوٹ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے لاہور روڈ فیڈرجبکہ 23 جنوری کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے مغل پورہ اور سنت سنگھ فیڈر 132 کے وی او ٹی پی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے راجہ روڈ فیڈر132 کے وی ستیانہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے نیو ستیانہ فیڈر 132 کے وی کمال پور گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے المرتضٰی فیڈر 132 کے وی چک جھمرہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے کمال اور رسول پور فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی بنڈالہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے جوہل،پرائڈ،ناگرہ اور زاہد جی فیڈر 132 کے وی شور کوٹ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے انجم فیڈر 132 کے وی فیڈمک M-3 گرڈاسٹیشن سے نکلنے زاہد جی،ایم سی ایل اور فیڈمک فیڈر 132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے پی پی روڈ،اکبر آباد،اسلام نگر اور اسماعیل روڈ فیڈر 132 کے وی چنیوٹ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے فیصل آباد روڈ فیڈر 132 کے وی بھوانہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے منارہ اور بخاریاں فیڈر 132 کے وی او ٹی پی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے منظور پارک فیڈر 132 کے وی کے والاگرڈاسٹیشن سے نکلنے والے فوریسٹ پارک فیڈر 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے جڑانوالا روڈ فیڈر 132 کے وی جڑانوالا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے کالج روڈ، روڈالہ، لاہور روڈ اور نیو اواگت فیڈر 132 کے وی ستیانہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے سمندری فیڈر 132 کے وی خانوآنہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے نیو خانو آنہ فیڈر 132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے ملت روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے و ی او ٹی پی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے امین آباد،فاروق آباد اور سعید کالونی فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :