وزیراعظم نوازشریف کل ڈیووس سے لندن پہنچیں گے

جمعرات 19 جنوری 2017 23:34

وزیراعظم نوازشریف کل ڈیووس سے لندن پہنچیں گے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کل(جمعہ کو)ڈیووس سے لندن پہنچیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابقوزیرعظم نوازشریف ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت اور عالمی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد وطن واپسی کیلئے جمعہ کو لندن پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم شام5 بجے لندن میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کریں گی۔

متعلقہ عنوان :