گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا

جمعرات 19 جنوری 2017 23:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے 19جنوری 2017 کو اسمبلی اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاہے ۔

متعلقہ عنوان :