برفباری سے بند ہونے والی شاہراہوں کو کھول دیاگیا ہے، رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے،صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی
جمعرات 19 جنوری 2017 23:03
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ ابھی تک زمینی رسائی ناملنے والے علاقوں میں بذریعہ ہیلی کاپٹر جبکہ دیگر علاقوں میں بذریعہ سڑک امدادی سامان پہنچایا جارہا ہے ۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ یہ پہلی صوبائی حکومت ہے جس نے برفباری کے دوران فوری طور پر امدادی سرگرمیوں اور بند شاہراہوں کو بحال کرنے کا کام شروع کیا متعلقہ ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرزاور پی ڈی ایم اے کا عملہ 24گھنٹے بند شاہراہوں پر موجود رہ کر بحالی کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتا رہا انہوں نے کہا وزیراعلیٰ نے امدادی کاموں کیلئے فوری طور پر 15کروڑ روپے کی خطیر رقم کا اجراء کیا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اس کے ساتھ ساتھ متاثرہ اضلاع میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ بھی کردیاگیا ہے ۔
اس موقع پر مقامی افراد نے فوری امداد اور معاونت پر صوبائی حکومت کا شکریہ اداکیا۔ واضح رہے کہ صوبائی وزیر کے ہمراہ امدادی سامان کے 4ہیلی کاپٹر بھی تھے جبکہ متاثرہ علاقوں میں بذریعہ سڑک بھی امدادی سامان کی ترسیل جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.