قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس ، وفاقی وزیر سعد رفیق اور رکن کمیٹی اور پی ٹی آئی کے رہنما حامد الحق میں تلخ کلامی
جمعرات 19 جنوری 2017 22:12
(جاری ہے)
لو دھراں ایکسیڈنٹ کے حادثے کی انکوائری رپورٹ ایک ہفتے میں مکمل کی ریلولے کی سیفٹی سٹینڈرڈ دنیا کے دیگر ممالک کے برابر ہیں ایک سال میں پانچ کروڑ مسافر سفر کرتے ہیں ،،146 افراد حادثات کا شکار ہوئے ہم ریلولے کی بہتری کے لیے بہت کام کر رہے ہیں ،،کام اچھا ہونے لگے تو نظر بھی لگ جاتی ہیایکسٹنڈنٹ کا جو داغ لگ گیا ہے اس کو دھونے کی کوشیش کر رہے ہیں۔
گزشتہ تین سالوں سے حادثے کی کوئی رپورٹ پبلک نہیں ہوئی۔گزشتہ تین سالوں میں ان مینڈ لیول کراسنگ پر 188 حادثات ہوئے اس موقع پر پریزنٹیشن میں دو نقاط مس کرنے پر وفاقی وزیر نے تلخ لہجہ میں چیف آپریٹنگ آفیسر سے کہا کہ آپ کمیونیکشن سسٹم بارے بھول گئے ہیں مجھے یاد ہے جس پر ممبر کمیٹی حامد الحق نے کہاکہ خواجہ صاحب اپ جس انداز میں اپنے سٹاف سے بات کرتے ہیں اسے ٹھیک کریں اپ کا جارحانہ طریقہ کار پسند نہیں ،،اپ اپنے ماتحتوں اور چیرمین کمیٹی کو بھی روکتے ہیں اپ اپنے طریقہ کار کو ٹھیک کریں ،،ماتحتو ں کو عزت دیا کریں جس پر سعد رفیق نے کہاکہ وزرات چلانا میری ذمہ داری ہے ،کیسے چلانی ہے اپ نہ بتائیں میں اپنے آفیشل کے ساتھ ایسے ہی بولتا رہوں گا میں نے رزلٹ لینا ہے ، حامد الحق ہمارے دوست ہیں ان کو ایسے بولنا ان کی مجبوری ہے وفاقی وزیر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ ہم ریلولے ،کمیونیکشن سسٹم لا رہے ہیں نجی کمپنیوں کے ذریعے انڈر پاس بنوانے کی تجویز ہے پہلے مرحلے میں جن شہروں کی آبادی زیادہ ہے وہاں ریلولے کے انڈر پاس بنانا ہوں گے۔اس سے حکومت پر بوجھ نہیں پڑے گا ،، نجی کمپنیاں ٹیکس وصولی سے اپنا پیسہ پورا کرنے کے بعد چلی جائیں گی۔انہوںنے کہا کہ جب بھی ایکسٹنڈنٹ ہوتا ہے تو ہم اس سے کم سیکھتے ہیں ہم نیا ریلوے ،کمیونیکشن سسٹم لا رہے ہیں جس کے لیے -73 کروڑ کا پلان منظور ہو چکا ہے ڈرائیور ،اسٹنٹ ڈرائیور ،گارڈ کی سماعت ،ہارٹ ،بلڈ ،نفسیاتی ٹیسٹ ہر چھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ کیا ہے ہم نے آرمی کے ساتھ بیٹھ کر کے نئے قوائد و ضائبط تیار رکر لیے ہیں۔طارقمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.