طلال چوہدری جیسے لوگ سیاست میں مہمان اداکار کی حیثیت رکھتے ہیں،مصطفی نواز کھوکھر
جمعرات 19 جنوری 2017 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات مصطفی نواز کھوکھر نے مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی طرف سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلال چوہدری جیسے لوگ سیاست میں مہمان اداکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میدان میں آچکے ہیں، پنجاب جاگ چکا ہے اور اب نواز لیگ والے عوامی احتساب کے لئے تیار ہو جائیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے مخالفین کو چاہیے کہ دل کے ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں کیونکہ نواز لیگ جو پاناما کے بخار میں جکڑی ہوئی ہے کی زبانیں لڑکھڑا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو پر تنقید کرکے جو لوگ اپنا سیاسی قد بڑھانا چاہتے ہیں اس حقیقت سے لا علم ہیں کہ ایسے لوگ سیاسی گمنامی کے سفر پر گامزن ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.