تیر کمان سے نکل چکا ،کرپٹ حکو مت نہیں چلنے دیں گے، نواز شریف کو گھر جا نا ہوگا،مجھے پتہ ہے حکومت کو کیسے بھگا نا ہے ‘موجودہ حکو مت کے دہشتگردوں سے براہ راست ربطے ہیں ،آپ کے وزیروں کے دہشت گردوں دوست ہیں‘ معصوم شہری اور ہماری فوج کے جوان اور افسران شہید ہو رہے ہیں، شریف خاندان دہشت گردوں کو اپنے مقا صد کیلئے استعمال کر رہا ہے‘ ملک کی معیشت دن بدن نیچے جا رہی ہے اور نواز شریف کی آف شور کمپنیاں ترقی کر رہی ہیں‘ شہباز شریف حقیقت میں شوباز شریف ہیں اس کی سستی روٹی سکیم، دا نش سکول آشیا نہ سکیم تعلیم ‘امن و امان سب کچھ فیل ہو گیا ‘ بہت جلد انکا دما غ فیل ہو نے والا ہے
چیئر مین پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری کا فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب
جمعرات 19 جنوری 2017 21:53
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) چیئر مین پا کستان پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری نے کہا ہے تیر کمان سے نکل چکا کرپٹ حکو مت نہیں چلنے دیں گے نواز شریف کو گھر جا نا ہوگا مجھے پتہ ہے حکومت کو کیسے بھگا نا ہے ضیاء کی با قیات کو کیسے ختم کر نا ہے ملک کی معیشت دن بدن نیچے جا رہی ہے اور نواز شریف کی آف شور کمپنیاں ترقی کر رہی ہیںنیشنل ایکشن پلان بری طرح فیل ہو چکا ہے مو جودہ حکو مت کے دہشت گردوں سے براہ راست ربطے ہیں آپ کے وزیروں کے دہشت گردوں دوست ہیں معصوم شہری اور ہماری فوج کے جوان اور افسران شہید ہو رہے ہیں شریف خاندان دہشت گردوں کو اپنے مقا صد کے لیے استعمال کر رہا ہے پا کستان کو عا لمی سطح پر تنہا ئی کا سا منا ہے ملک کو دہشت گرد ملک قرار دینے کی با تیں ہو رہی ہیںپا کستان کی کو ئی خارجہ پا لیسی نہیں پا کستان کو مستقل وزیر خارجہ چا ہیے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.