انجمن تاجران سکردو کی چیئر مین واپڈا سے علاقے میں بجلی بحران کا نوٹس لینے کا مطالبہ

جمعرات 19 جنوری 2017 20:49

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) انجمن تاجران سکردو نے چیئر مین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر یٹائرڈ)سیدمزمل حسین سے اپیل کی ہے کہ وہ ادارے کی بدنامی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سکردو میں ہونے والی بحران پر نوٹس لیا جائے ۔

(جاری ہے)

نجمن تاجران سکردو کے رہنمائوں نے کہا کہ واپڈا ملک بھر میں بلا تعطل بجلی فراہم کر رہی ہے لیکن سکردو بلتستان میں موجود چند عناصر کی وجہ سے ادارہ بدنام ہو رہا ہے لہذا اس معاملے پر نوٹس لیکر تحقیقات کی جائے واپڈا سکردو کے عوام کے ساتھ سوتیلی مائوں جیسا سلوک کیوں روا رکھا ہے تا کہ ادارے کی ساکھ بحال رہ سکیں۔

متعلقہ عنوان :