وزیراعلیٰ سندھ سے مراکش کے سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات ،تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

جمعرات 19 جنوری 2017 20:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مراکش کے سفیر محمد کارمونے نے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقا ت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔ اس موقع پر کراچی میں مراکو کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ اور اختیار بیگ بھی شریک تھے ۔

متعلقہ عنوان :