مانسہرہ : ریحام خان کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 جنوری 2017 13:13

مانسہرہ : ریحام خان کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : ریحام خان کی والدہ مانسہرہ میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان کی والدہ بیگم ڈاکٹر نئیر رمضان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ریحام خان کی والدہ کی نماز جنازہ آج مانسہرہ میں ادا کی جائے گی۔ ریحام خان کی والدہ کی وفات کی خبر موصول ہوتے ہی ان کے عزیز و اقربا کی جانب سے انہیں تعزیتی پیغامات موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :