پاک فوج کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم آزاد کشمیرسے ملاقات میں گفتگو ،کنٹرول لائن پر سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاک فوج نے آزاد کشمیر میں تعلیم ‘ صحت اور مواصلات کے انفراسٹرکچر کے شعبوں میں قابل قدر کام کیا ہے‘ راجہ فاروق حیدر
بدھ 18 جنوری 2017 18:09
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ملاقات میں کنٹرول لائن پر سلامتی کی صورتحال ‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی کرائی کہ پاک فوج باہر سے کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور وہ اس کیلئے مکمل تیار ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ترقیاتی اور سلامتی کے حوالے سے پاک فوج کی کوششوں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے آزاد کشمیر میں تعلیم ‘ صحت اور مواصلات کے انفراسٹرکچر کے شعبوں میں قابل قدر کام کیا ہے۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.