پیپلزپارٹی نے کل لاہورسے فیصل آبادتک ریلی نکالنے کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 17:17

پیپلزپارٹی نے کل لاہورسے فیصل آبادتک ریلی نکالنے کااعلان کردیا

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء): پیپلزپارٹی نے کل لاہورسے فیصل آبادتک ریلی نکالنے کااعلان کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ٹویٹرپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے کل لاہورسے فیصل آبادتک ریلی نکالے گی۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹوزرداری نے” مک گیاتیراشونواز،گونوازگو“کانعرہ بھی لگایا۔