Live Updates

عمران نے جاویدہاشمی کو کہابات ہوگئی ہے،عدلیہ ٹیک اوور کریگی، عمران خان سے پوچھاجائے وہ کون سے امپائرکی بات کررہے تھے،عمران خان ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی باتیں کرتے ہیں،جاویدہاشمی سے ملاقات ہوتی رہتی ہے، غریب عوام کوسبسڈی دیناحکومت کاکام ہے، پنجاب کاڈویلپمنٹ بجٹ 500 ارب روپے سیکم ہے

وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

منگل 17 جنوری 2017 23:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران نے جاویدہاشمی کو کہابات ہوگئی ہے،عدلیہ ٹیک اوورکریگی، عمران خان سے پوچھاجائے وہ کون سے امپائرکی بات کررہے تھے،عمران خان ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی باتیں کرتے ہیں،جاویدہاشمی سے ملاقات ہوتی رہتی ہے، غریب عوام کوسبسڈی دیناحکومت کاکام ہے، پنجاب کاڈویلپمنٹ بجٹ 500 ارب روپے سیکم ہے۔

وہ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دل وجان سے پا رٹی فیصلوں کیساتھ ہوں،کچھ قوتیں عوامی لیڈرکوچلنے نہیں دیناچاہتیں، پا ناما کیس میںعوامی سطح پرلوگ ناخوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک کا بہترین ادارہ ہے، پاک فوج نے ملک کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران نے جاویدہاشمی کو کہابات ہوگئی ہے،جوڈیشری ٹیک اوورکریگی، عمران خان سے پوچھاجائے وہ کون سے امپائرکی بات کررہے تھے،عمران خان ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی باتیں کرتے ہیں،جاویدہاشمی سے ملاقات ہوتی رہتی ہے، غریب عوام کوسبسڈی دیناحکومت کاکام ہے، پنجاب کاڈویلپمنٹ بجٹ 500 ارب روپے سیکم ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :