دہشتگردڈیجیٹل ذرائع سے فائدہ اٹھارہے ہیں ،جنرل (ر) راحیل شریف
ٹیکنالوجی کودہشتگردوں کے ہاتھ نہ لگنے دیاجائے ،پاکستان امن کاخواہشمندہے کشمیراورفلسطین کے مسائل کاحل پوری دنیاکے امن کیلئے فائدہ مندہوگا،سابق آرمی چیف کا ڈیووس میں اجلاس سے خطاب
منگل 17 جنوری 2017 23:26
(جاری ہے)
سابق آرمی چیف نے کہاکہ دہشتگرداب غاروں میں بیٹھ کرمنصوبہ بندی نہٰں کررہے بلکہ دہشتگردڈیجیٹل ذرائع سے فائدہ اٹھارہے ہیں ،ٹیکنالوجی کودہشتگردوں کے ہاتھ نہ لگنے دیاجائے ۔
انہوںنے کہاکہ دہشتگردی کے باعث پاکستان کوسانحہ اے پی ایس کاسامناکرناپڑا،سانحہ اے پی ایس میں 135بچے شہیدہوئے ،سانحہ اے پی ایس کے بعدپوری قوم دہشتگردی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی،پاکستان نے دہشتگردی کامقابلہ کیااوردہشتگدروں کی کمرتوڑدی ،8ہزارکلومیٹرکاعلاقہ دہشتگردوں کے قبضے سے آزادکرایا،لاکھوں بے گھرافرادکوبسایااوران کوسہولیات دیں ۔انہوںنے مزیدکہاکہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کاخواہاں ہے ،مسئلہ کشمیراورمسئلہ فلسطین کاحل پوری دنیامیں امن کے لئے فائدہ مندہوگا۔(یاسرعباسی)مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.