چینی صنعت کاروں کے ساتھ صوبے میں صنعتی انقلاب برپا کرنے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کامیاب مذاکرات ہوچکے ہیں ،( آج )ان معاہدوں پر پشاور میں دستخط ہوں گے، مسلم لیگ سمیت اے این پی اور پی پی پی تحریک انصاف کی مقبولیت سے بو کھلاہٹ کاشکار ہیں ،ان کے پاس تحریک انصاف کے خلاف کچھ کہنے کونہیں ، وہ تحریک انصاف کے خلاف غلط اور منفی پروپیگنڈہ کرکے میڈیا میں ان رہنے اور عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ،عوام 2018 میں بھی ملک سے کرپشن، کمیشن، اقرابا پروری، لوٹ کھسوٹ اور ناانصافی کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف کوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے اور عمران خان ہی اس ملک کے نئے وزیر اعظم ہوں گے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی لاہور سے واپسی پر نوشہرہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت
منگل 17 جنوری 2017 23:24
پشاور/نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چینی صنعت کاروں کے ساتھ صوبے میں صنعتی انقلاب برپا کرنے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کامیاب مذاکرات ہوچکے ہیں ،( آج )ان معاہدوں پر پشاور میں دستخط ہوں گے، مسلم لیگ سمیت اے این پی اور پی پی پی تحریک انصاف کی مقبولیت سے بو کھلاہٹ کاشکار ہیں۔
اس لیے ان کے پاس تحریک انصاف کے خلاف کچھ کہنے کونہیں ، وہ تحریک انصاف کے خلاف غلط اور منفی پروپیگنڈہ کرکے میڈیا میں ان رہنے اور عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ان کاماضی عوام سے پوشیدہ نہیں ،عوام 2018 میں بھی ملک سے کرپشن، کمیشن، اقرابا پروری، لوٹ کھسوٹ اور ناانصافی کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف کوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے اور عمران خان ہی اس ملک کے نئے وزیر اعظم ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.