چیف جسٹس نے لاہور کے ہسپتالوں میں غیرمعیاری سٹنٹ ڈالنے کے معاملے اور فراڈ کا نوٹس لے لیا

منگل 17 جنوری 2017 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاہور کے ہسپتالوں میں غیرمعیاری سٹنٹ ڈالنے کے معاملے اور فراڈ کا نوٹس لے لیا، ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ مانگ لی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے میو ہسپتال سمیت لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں سٹنٹ ڈالنے میں فراڈ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے سے معاملے پر رپورٹ مانگ لی ہے۔

متعلقہ عنوان :