بھارتی تو ہمارے دشمن ہیں خیرخواہ نہیں ہوسکتے ،ْہم خود بھی اپنے خیرخواہ نہیں ،ْوزیر دفاع خواجہ آصف

منگل 17 جنوری 2017 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2017ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی تو ہمارے دشمن ہیں خیرخواہ نہیں ہوسکتے ،ْہم خود بھی اپنے خیرخواہ نہیں۔سینیٹ کی پورے ایوان پرمشتمل کمیٹی کا رضا ربانی کی زیرصدارات اجلاس ہوا ،ْجس میں عالمی بینک کی جانب سے ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں بھارت کی جانب سے کشن گنگا اور رتلی ہائیڈرو پلانٹس پر بھی کمیٹی میں غور ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازع 1948 میں شروع ہوا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے مغربی دریائوں پر پراجیکٹ ہیں ،ْاس نے چناب پر 2اور جہلم پر 3منصوبے لگائے ہیں، وہاں وہ کوئی پانی نہیں روک رہا، نہ وہاں اس نے کوئی ڈیمز بنائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :