پنجاب بار کونسل کا لاہور بار کے سالانہ انتخابات دوبارہ 2 3 جنوری کو کرانے کا اعلان

منگل 17 جنوری 2017 23:08

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) پنجاب بار کونسل نے لاہور بار کے سالانہ انتخابات دوبارہ 2 3 جنوری کو کرانے کا اعلان کردیا.

(جاری ہے)

ترجمان پنجاب بار کونسل کے مطابق پولنگ سیشن کورٹ کے ساتھ بابا گروانڈ میں ہوگی جبکہ الیکشن بائیومیٹرک سسٹم سے ہی کروایا جائے گا جس کیلیے نجی آئی ٹی کمپنی کو دوبارہ ٹاسک سونپ دیا گیا ہے ، یاد رہے کہ لاہور بار کا سالانہ انتخابات آئی ٹی سسٹم فیل ہونے کی وجہ سے الیکشن چودہ جنوری کو ملتوی کردئیے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :