وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری سے کیڈٹ کالج کے شاگرد محمد احمد مشوری کے علاج کے لئے 27344 ڈالر امریکی اسپتال کو بھیج دیئے گئے
منگل 17 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ ہائوس کے ترجمان نے مزید بتایا گیا ہے کہ شاگرد کے علاج کے لئے اسپتال انتظامیہ کی طرف سے جیسے ہی شیڈول دیا جائیگا تو شاگرد بچے کے ساتھ انکے والد اور ایک پروٹوکول افسر کو امریکہ بھیجا جائیگا اور ایئر لائن انتظامیہ سے بات چیت ہو رہی ہے تا کہ بچے کو ضروری سہولیات والی سیٹ دلوائی جا سکے۔
ترجمان نے واضح کیا کہ یہ تاثر غلط ہے کے شاگردکو سندھ حکومت بھول گئی ہے اور اس سلسلے میں حکومت کی سچائی کو شک کی نگاہ سے دیکھنا افسوسناک ہے بیرون ملک علاج کے لیے کچھ وقت لگتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ حکومت ڈائریکٹ اسپتال کو پیسے نہیں دے سکتی فنڈز کی منتقلی وفاقی حکومت کی منظوری سے ہوتی ہے اور شاگرد کے علاج کے لیے محکمہ صحت،جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ خزانہ مل کر کام کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.