چیف جسٹس آف پاکستان کا لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے کاازخود کانوٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 17 جنوری 2017 16:13

چیف جسٹس آف پاکستان کا لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے کاازخود کانوٹس

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) :چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے کاازخود کانوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثارنے لاہورمیں جعلی سٹنٹ ڈالنے کاازخودنوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

واضح رہے گزشتہ دنوں لاہورمیں جعلی سٹنٹ ڈالنے والاگروہ بے نقاب ہواتھا۔جنہوں نے لوگوں سے سٹنٹ ڈالنے کیلئے لاکھوں روپے وصول لاکھوں روپے وصول کیے۔

متعلقہ عنوان :