اب شیخ کا خودکش دھرنا ہوگا جسے دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید احمد
فوجی عدالتوں پر چوں چوں کرنیوالے جنرل کے آنکھیں دیکھانے پر چیں چیں کریں گے شریف خاندان کے بچے بیرون ممالک میں اربوں کے مالک ہیں مگر پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد کے مستحق ہیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 16 جنوری 2017 22:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے ہوچکے اب شیخ کا خودکش دھرنا ہوگا جسے دنیا یاد رکھے گی،فوجی عدالتوں پر چوں چوں کرنے والے جنرل کے آنکھیں دیکھانے پر چیں چیں کریں گے،شریف خاندان کے بچے بیرون ممالک میں اربوں کے مالک ہیں مگر پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد کے مستحق ہیں۔
پیر کے روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف ضدی انسان ہے جس ضد میں آتا ہے تو دہی بھلے والے کو ملک کا صدر،ٹھیکیدار کو اسلام آباد کا میئر اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے کو راولپنڈی کا چیئرمین بنا دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس اختتامی مراحل میں ہے،جنوری کے آخر تک فیصلہ آجائے گا یہ کیس سیف الرحمان اور نوازشریف کا ہے آج کل نوازشریف کا وکیل عدالت میں ٹینکل ٹینکل کھیل رہا ہے،نوازشریف استحقاق اور اسثنیٰ کے کھیل میں مارا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.