سپریمکورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے درخواست دائر
سمیرا فقیرحسین پیر 16 جنوری 2017 12:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جنوری 2017ء) : سپریمکورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے جان بوجھ کر برطانیہ میں اثاثے چھپائے اور ٹیکس چوری کی جس کے بعد آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت وزیر اعظم نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے۔
جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کو نااہل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے پاس نا اہلی کا پورا اختیار ہے ۔ خیال رہے کہ پانامہ کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے ۔ جماعت اسلامی اس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کو سپریمکورٹ میں طلب کرنے کی استدعا بھی کر چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.