ملتان سے فیصل آباد جا نے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 4افراد جاں بحق، 34زخمی

اتوار 15 جنوری 2017 22:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) ملتان سے فیصل آباد جا نے والی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر پھسل کر الٹ گئی 4افراد جاں بحق، 34زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز ملتان سے فیصل آباد جا نے وا لی بس تیز رفتاری کے باعث ہلکی بارش میں پھسل کر الٹ گئی 4افراد جن میں مشرف ،اکرم،نعیم اورعمر فاروق موقہ پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 34افراد زخمی ہو ہیبد قسمت بس میں 100سے زائد مسافر سوار تھے ریسکیوٹیموں نے تمام زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی ہو نے والوں میں خواتین اور بچے بھی شا مل 18سے زا ئد زخمیوں کو طبی امداد دیکر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :