شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان انتقال کر گئے
فہد شبیر اتوار 15 جنوری 2017 22:14
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جنوری۔2017ء)صدر وفاق شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان طویل علالت کے بعد رحلت فرماگئے،مولانا کی رحلت کی وجہ سے دنیا بھر میں ان کے کروڑوں متعلقین اور تلامذہ ومحبین میں غم کی لہر دوڑ گئی، جنرل سیکرٹری وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانامحمد حنیف جالندھری نے صدر وفاق کی رحلت کو عالم اسلام کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی رحلت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ مولاناکی رحلت سے لاکھوں علمائ وطلبہ یتیم ہوگئے،مولاناسلیم اللہ خان جیسی ہستیاں مدتوں بعدجنم لیتی ہیں،ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوسکے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر رئیس المحدثین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے آپ جامعہ فاروقیہ کراچی کے موسس ومہتمم تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.