جامعہ کراچی: شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

اتوار 15 جنوری 2017 22:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان: ’’امریکہ میں صدارتی انتخابات : پاکستان پر اثرات‘‘ (آج) پیر16 جنوری 2017ء کو دوپہر 12:00 بجے کلیہ سماجی علوم کے کونسل روم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جانز ہوپکنزینورسٹی امریکہ کے فیلو اسکالر عبداللہ خرم کلیدی خطاب کریں گے۔