کلورکوٹ پولیس کا سرچ آپریشن، 8 اشتہاریوں سمیت 18افراد کو حراست میں لے لیا

اتوار 15 جنوری 2017 22:10

بھکر۔15جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) کلورکوٹ پولیس کا سرچ آپریشن 8 اشتہاریوں سمیت 18افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کلورکوٹ کے ایس ایچ او محمد آصف خان کی سربراہی میں پولیس نے کلورکوٹ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور8 اشتہاریوں سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :