سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی ،دو موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار ، تفتیش شروع
اتوار 15 جنوری 2017 21:30
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ایس ایس پی سبی سردار حسن موسیٰ خیل کی خصوصی ہدایت اور اے ایس پی فلائیٹ لیفٹیننٹ عطاء الرحمان ترین کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی ملک فہیم فیروزئی پر مشتمل ٹیم نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔
ایس ایچ او سٹی ملک فہیم فیروزئی نے دوران گشت ایک شخص کا موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہونے والے دو افراد کا پیچھا کرتے ہوئے ملزمان غلام اور کریم بخش کو قابومیں کرکے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکرکے ملزمان کے خلاف سٹی تھانہ سبی میں مقدمہ درج کرلیا اور گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.